13

فیصل آباد: گیس لیکج کے دھماکے میں طالبعلم کی جان گئی، 4 زخمی

سمن آباد، فیصل آباد کی ایک مسجد میں گیس کی لیکیج کی وجہ سے دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک طالب علم جان کی بازی ہار گیا اور چار افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔