27

عمران خان کا پولیس لائن ہیڈ کوارٹر پیش نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد پولیس کی جانب سے طلبی کے معاملے پرچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پولیس لائن ہیڈکوارٹر پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

عمران خان کو2 مقدمات میں11اپریل کوطلب کیا گیا ہے۔7مقدمات میں12اپریل کو طلب کیا گیا ہے۔

عمران خان کوپولیس لائن ہیڈکوارٹرمیں پیش ہونےکی ہدایت کی گئی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان دونوں روزپیش نہیں ہوں گے۔