17

وزیراعظم ہاؤس کے باہر سے گرفتارمشکوک شخص ذہنی معذور نکلا

وزیراعظم ہاؤس کے باہر سے گرفتارمشکوک شخص ذہنی معذور نکلا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیق کے مطابق گرفتار شخص سوات کا رہائشی ہے، جو ذہنی طورمعذور ہے۔

سیکورٹی عملے نے کاروائی کرتے ہوئے متعلقہ شخص کو وزیراعظم ہاؤس کے ایم بلاک کے باہر سے گرفتار کیا ہے۔