25

پاکستانی عوام بڑی تحریک کیلئے تیاری کریں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام بڑی تحریک کیلئے تیاری کریں، مجسٹریٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے آخری حد تک جانے والی حکومت آج سپریم کورٹ کے فیصلوں کے راستے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے۔

ان خیالات کااظہار فوادچوہدر نے جمعرات کے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ فاشسٹ حکومت صرف اپنے مفادات اور کرپشن کیسز میں سزائوں سے بچنے کیلئے پاکستان کی سالمیت کو خطرے میں ڈال رہی ہے، پاکستان کے لوگ بڑی تحریک کیلئے تیاری کریں۔