38

ملک بھر کی جامعات میں قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار

اسلام آباد: ملک بھر کی جامعات میں قرآن مجید کی تعلیم کو ڈگری کے حصول کے لیے لازمی قرار دے دیا گیا۔

 اس حوالے سے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے تمام جامعات کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ قرآن مجید کی تعلیم کے نمبر اور کریڈٹ آوورز نہیں دیے جائیں گے۔

hec notification about quran education is must

ایچ ای سی نے اپنے خط میں کہا ہے کہ انڈر گریجویٹ طلباء کے لیے خزاں سمسٹر 2023ء سے یہ تعلیم لازمی ہوگی۔