32

حکومت کا مہنگائی سے پریشان مزدور طبقے کو بڑا ریلیف

نگراں حکومتِ پنجاب نے صوبے میں مزدور کی اجرت میں اضافہ کر دیا۔

اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں مزدور کی اجرت میں 7 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں کم سے کم اجرت 25 ہزار سے بڑھا کر 32 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔