43

تحریک انصاف کا پنجاب میں الیکشن کا التوا سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کا الیکشن کمیشن کافیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے متصادم ہے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئینی اورقانونی نہیں، کل ہی فیصلےکےخلاف پٹیشن دائرکردی جائے گی، پیرکوپارلیمنٹ کےجوائنٹ سیشن میں شرکت کریں گے، پارلیمنٹ میں تحریک انصاف کا موقف رکھاجائے گا، گورنر کے پی آرٹیکل6 کی خلاف ورزی پرسزاپانےوالےپہلےشخص بننا چاہتے ہیں۔