49

عام انتخابات کے لیے عمران خان نےلاہور سےامیدواروں کے نام فائنل کرلیے

 پنجاب میں پی ٹی آئی کی ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے چیئرمین عمران خان نے لاہور سے امیدواروں کو فائنل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق حماد اظہر پی پی 125 لاہور سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پی پی 148 سے عبدالکریم، پی پی 149 مہر وسیم اور پی پی 152 سے وسیم قادر پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے۔