41

لاہور میں بابِ پاکستان کا افتتاح کردیا گیا

لاہور میں باب ِ پاکستان کا افتتاح آج بروز ہفتہ 11 فروری کو کردیا گیا ہے۔

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے آج بروز ہفتہ 11 فروری کو پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں باب پاکستان کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔

دورہ لاہور کے دوران وزیراعظم نے والٹن روڈ کی توسیع اور کشادگی کے منصوبے کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔

وزیراعظم شہباز شریف افتتاح تقریب سے خطاب بھی کیا۔

دورہ لاہور کے دوران وزیراعظم کا نگراں وزیراعلیٰ سے بھی ملاقات کا امکان ہے، جب کہ شہباز شریف کو شہر میں جاری دیگر ترقیاتی منصوبوں اور کاموں پر بھی حکام کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی۔