37

دہشت گردی، منشیات کی سمگلنگ بڑے چیلنجز ہیں: بلاول بھٹو

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشت گردی اور منشیات کی سمگلنگ بڑے چیلنجز ہیں، سمندری وسائل استعمال کرنے سے آنے والی نسلوں کا فائدہ ہو گا۔

  کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اس کانفرنس سے خطاب کرنا میرے لئے اعزاز ہے، پاکستان 85 فیصد تجارت سمندر کے ذریعے کرتا ہے، موسمیاتی تبدیلی کے باعث سمندر کی سطح بلند ہو رہی ہے،موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلوبل وارمنگ جیسے مسائل بھی درپیش ہیں۔