38

پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، دونوں پائلٹ محفوظ

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثےکا شکار  ہوگیا۔

 ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق مردان کے قریب مشاق طیارے نے کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی۔

 ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہےکہ حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے ہیں، طیارہ تربیتی پرواز پر تھا۔