42

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت چار اعشاریہ ایک (4.1)جبکہ گہرائی پانچ کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔