162

پنجاب حکومت نے موسم سرما کی چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کردیا

لاہور سمیت پنجاب بھر میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا۔

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکیشن کےمطابق  24 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا اور 2جنوری 2023 میں صوبہ بھر کے سکولوں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا۔