100

صدرمملکت سے آرمی چیف کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی۔

صدر سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔

ملاقات میں صدرمملکت نے عہدہ سنبھالنے پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کو مبارکباد دی۔