96

لانگ مارچ میں عمران خان قاتلانہ حملے میں زخمی   

گوجرانوالہ:  لانگ مارچ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔ نامعلوم شخص کنٹینر کے نیچے تھا جس نے فائرنگ کی ۔ جس کے نتیجے میں بھگدڑ مچ گئی ۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے عمران خان کو کنٹینر کے اندر فورا نیچے محفوظ جگہ پر منتقل کیا۔ کنٹینر سے بھی اعلان کیا گیا کہ عمران خان بالکل ٹھیک ہیں۔ سینیٹر فیصل جاوید بھی زخمی ہو گئے