27

اسکردو میں زلزلہ باعث لینڈ سلائڈنگ،بھاری پتھر گرنے سے روڈ بلاک، کئی افراد زخمی

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسکردو کے سب ڈویژن روندو میں آنے والے زلزلے کی شدت 4.3 اور  زیر زمین گہرائی 40 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

 

ریسکیو حکام کے مطابق اسکردو کے سب ڈویژن روندو میں آنے والے زلزلے کے باعث پہاڑ سے پتھر گرنے سے گلگت اسکردو روڈ بلاک ہو گئی اور پتھر لگنے سے کئی مسافر زخمی ہوئے ہیں۔