17

کوئٹہ میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: پودگلی چوک کے قریب دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹراما سنیٹر منتقل کیا گیا ہے جبکہ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔