37

لاہور ہائیکورٹ نے یوم آزادی پر باجے اور سیٹی کے استعمال پر پابندی کی درخواست کو مسترد کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں ایک شہری نے 14 اگست  پر باجے، ہارن اور سیٹی کے استعمال پر پابندی کے لیے درخواست دائر کی۔

عدالت نے شہری کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ 14اگست کا دن گزر گیا ہے ، اب درخواست کا جواز نہیں۔