33

لاہور کے 40 فیصد ایس ایچ اوز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب پولیس نے لاہور کے 40 فیصد ایس ایچ اوز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 لاہور پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری ہے اور 40 فیصد ایس ایچ اوز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز افضال کوثر نے نئے ایس ایچ اوز کے لیے انٹرویو کرلیے گئے ہیں، 25 مئی کو پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کرنے والے ایس ایچ اوز بھی تبدیل کیے جارہے ہیں۔