35

ڈالرزخریدنے والوں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع

لاہور: ایف بی آر نے سال 2017 ,2018 کے دوران لاکھوں روپے کے ڈالرزخریدنے والوں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کردی۔  ایف بی آرنے سال 2017، 2018 کے دوران لاکھوں روپے کے ڈالرزخریدنے والوں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کردی۔ ایف بی آرنے کارروائی کیلئے لاہورکے ریجنل ٹیکس دفاترکو ڈالرز خریدنے والوں کی فہرستیں بھجوا دیں۔

ایف بی آرذرائع کے مطابق ملک بھرمیں 24 ہزارافراد نے ڈالرزکی بڑے پیمانے پرخریداری کی جب کہ بڑے پیمانے پرڈالرز خریدنے والوں میں 9 ہزار880 کا تعلق لاہورسے ہے۔