297

آسٹریلوی ٹریفک کنٹرول خاتون کی ماہانہ تنخواہ ایک کروڑ 30 لاکھ روپے

اسلام آباد۔آپ پاکستان میں رہتے ہوئے ماہوار کتنے روپے کما لیتے ہوں گے یا اگر آپ نوکری کرتے ہیں تو آپ کی تنخواہ کتنی ہوگی ‘ اس سوال کا جواب ذہن میں رکھتے ہوئے آپ یہ سن کر دنگ رہ جائیں گے کہ آسٹریلیا میں ایک خاتون سڑک کنارے ایک بورڈ پکڑ کر کھڑے ہونے کی نوکری سے سالانہ 1لاکھ 30ہزار ڈالر(تقریباً 1کروڑ 30لاکھ روپے) کما رہی ہے۔

یہ خاتون آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں رہتی ہے اس خاتون کا نام ایمیڈوسیٹ ہے جو سڈنی میں ٹریفک کنٹرولر کی نوکری کرتی ہے۔یہ ایک ایسی نوکری ہے جس کی تربیت صرف دو دن میں مکمل ہو جاتی ہے اور اس کی تنخواہ ایک نرس کی تنخواہ سے دو گنا زیادہ ہے۔

30سالہ ایمی ڈوسیٹ کا کام صرف اتنا ہے کہ ٹریفک کے کسی بھی اشارے پر مبنی بورڈ اٹھا کر اسے کسی جگہ کھڑے رہنا ہوتا ہے۔یہ بورڈ عموماً ’’سٹاپ‘‘کا بورڈ ہوتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ ’’جب میں لوگوں کو اپنی آمدن بتاتی ہوں تو وہ کو حیرت ہوتی ہے۔