برطانیہ میں نیلامی کے لیے پیش کیا گیا ایک نایاب خط، ٹائی ٹینک کے حادثے کے بعد زندہ بچ جانے والے مسافر کی لکھی گئی تحریر ہے۔ 113
سال پرانا یہ خط اس دور کے خوفناک لمحات کی روداد پیش کرتا ہے اور جہاز کے ڈوبنے کے بعد مسافروں کی ذہنی کیفیت کو بیان کرتا ہے۔ نیلامی میں اس خط کی قدر کئی ہزار ڈالرز لگائی گئی ہے۔