9

جدید ٹیکنالوجی کا کمال: الٹی چلنے والی گاڑی حقیقت بن گئی

دنیا کی پہلی گاڑی جو الٹی چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے، میکمورٹری کی اسپیرلینگ ہے، جو 1000 ہارس پاور اور 1.2 ٹن وزن کے ساتھ آتی ہے۔

جدید فین ٹیکنالوجی کی بدولت یہ کسی بھی سطح پر چپک سکتی ہے، یہاں تک کہ چھت پر بھی۔

اس تجربے کے دوران، گاڑی کو ایک خاص ٹریک پر چلایا گیا اور اس کی قیمت 10 لاکھ ڈالرز رکھی گئی ہے، لیکن فی الحال یہ عام فروخت کے لیے دستیاب نہیں ہے۔