18

7 سال لاپتہ بلی مائیکرو چپ سے دوبارہ مالک تک پہنچ گئی"


امریکا میں ایک گمشدہ پالتو بلی، جولیو، سات سال بعد مائیکروچپ کی مدد سے اپنے مالک سے دوبارہ مل گئی۔

شیلٹر کے عملے نے مائیکروچپ کو اسکین کر کے اس کے مالک کی معلومات حاصل کیں۔ مالک نے اس لمحے کو واقعی ناقابل یقین قرار دیا۔