3

صوابی میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹس محفوظ

پشاور: صوابی کے علاقے گندف میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جبکہ حادثے کے دوران دونوں پائلٹس محفوظ رہے۔

پولیس کے مطابق طیارہ تربیتی مشقوں میں مصروف تھا۔