107

موبائل نہ لیکر دینے پر بیٹے نے سوتیلے باپ کو قتل کردیا

گوجرانولہ سراج پورہ میں موبائل نہ لیکر دینے پر سوتیلے بیٹے نے باپ کو قتل کردیا۔  

تفصیلات کے مطابق مقتول ڈاکٹر ذوالفقار نے محلے میں ہومیو پیتھک کلینک بنا رکھا تھا۔ سوتیلے بیٹے نے باپ سے نیا موبائل خرید کر دینے کا کہا نہ لیکر دینے پر بیٹا طیش آگیا اور فائرنگ کرکے باپ کو قتل کردیا۔

ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔