33

ایبٹ آباد: کمرے میں گیس بھر گئی،دم گھٹنے سے میاں بیوی جاں بحق

ایبٹ آبادمیں نجی ہاسٹل کمرے میں گیس لیکج سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔

دونوں کی موت دم گھٹنے سے ہوئی،لاشوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے،مرنے والوں کی شناخت خورشید اور صوفیہ کے نام سے ہوئی۔