کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع فیکٹری کی لفٹ گرنے سے 15 خواتین زخمی ہوگئیں۔
واقعہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں الحسن اسٹاپ کے قریب کمپنی کی لفٹ گرنے سے پیش آیا۔
حادثے میں زخمی ہونے والی خواتین کو فوری طور پراسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
100