37

کراچی؛ نارتھ ناظم آباد میں پہاڑی تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق

  کراچی: نارتھ ناظم آباد میں پہاڑی تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد کےعلاقے کٹی پہاڑی کے قریب پہاڑی تودہ گرنے  سے ایک شخص کی موت واقع ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔