38

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، ملزم دھماکا خیز مواد سمیت گرفتار

 ساؤتھ زون پولیس نے کراچی کو بڑی تباہی سے بچا لیا ۔

ڈی آئی جی ساﺅتھ سیداسد رضا کا کہنا ہے کہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کی،کارروائی کے نتیجے میں بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمدہوا، برآمدہ بارودی مواد رکشے میں لے جایا جارہا تھا ۔

اسد رضا نے کہاکہکارروائی بلدیہ آفریدی کالونی کی پہاڑی علاقے میں کی گئی ،رکشے سوار ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا،جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔