104

چلتی گاڑی میں خواتین کوہراساں کرنیوالا شخص گرفتار

کراچی میں جوہرآباد پولیس نے راشد مہناس روڈ پرگاڑی میں خواتین سے فحش حرکات کرنے والے ملزم کوگرفتارکرلیا ہے۔

پولیس نے کہا کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے تکنیکی بنیادوں پروڈیو کی تحیقق کی، جس کی شناخت عدیل کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے ملزم کو فیڈرل بی ایریا بلاک 15 سے گرفتار کیا، جس کی جیب سے ہیروئن برآمد کی گئی۔