پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر ایم این اے چودھری خالد محمود گجر اور انکے بھائی چودھری طارق گجر کوگرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق خالد گجر 9مئی کے واقعات کے بعد سے روپوش تھے،پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔