بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ٹائیگر ریزرو میں نایاب نسل کے کالے پینتھر کو دیکھا گیا۔
مدھیہ پردیش میں ٹائیگر کی نسل کو بچانے کے لیے پینچ ٹائیگر ریزرو قائم کیا گیا ہے جس میں ایک نایاب نسل کے بلیک پینتھر کو دیکھاگیا ہے۔
بلیک پینتھر کی یہ نسل معدومیت کا شکار ہے جس وجہ سے یہ انتہائی نایاب ہے اور بہت کم دیکھنے میں آتی ہے۔
بلیک پینتھر کی یہ ویڈیو پینچ ٹائیگر ریزرو کے ٹوئٹر پیج پر شیئر کی گئی ہے جو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہے۔
#BlackPanther Pench Forever
— Pench Tiger Reserve (@PenchMP) August 20, 2022
All across the world usually it takes months, sometimes even years to sight a rare animal, however in #Pench one can sight the wonders of natural world much more frequently.@moefcc@minforestmp @MPTourism#MadhyaPradesh #Tourism #JansamparkMP pic.twitter.com/XK9ZpPZehM