101

خیبر پختونخوا میں چائلڈ لیبر اور انسداد بدعنوانی قوانین پر عمل ضروری

 

یورپی یونین کی جی ایس پی پلس اسکیم کے تحت خیبر پختونخوا میں زیر التواء قانون سازی پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خبردار کیا کہ ان قوانین پر عمل درآمد میں تاخیر پاکستان کے جی ایس پی پلس اسٹیٹس کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے فوری اجلاس طلب کر لیا تاکہ معاملات کو حل کیا جا سکے۔