812

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال

غزہ کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے ملک کے کئی شہروں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی، جس کے نتیجے میں کاروباری مراکز اور دکانیں بند رہیں۔

راولپنڈی، مری، پشاور، کوئٹہ، اور کراچی کے اہم بازاروں میں مکمل خاموشی چھائی رہی، جبکہ مظاہرین نے مختلف مقامات پر دھرنے دیے اور ٹریفک کو متبادل راستوں پر منتقل کیا گیا۔