عمرکوٹ ضلع میں 17 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
سندھ حکومت نے یہ فیصلہ ضمنی انتخابات کے پیش نظر کیا ہے۔
نواب یوسف تالپور کے انتقال کے بعد حلقہ این اے 213 کی نشست خالی ہوئی تھی، جس پر ضمنی انتخاب 17 اپریل کو منعقد ہوگا۔