ایڈیشنل سیشن جج چوہدری شاہد امین نے اسٹیج ڈانسر شازیہ کے قتل کے معاملے میں مجرم کو سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنائی۔
یہ مقدمہ 2022 میں تھانہ اقبال ٹاؤن پولیس کی جانب سے درج کیا گیا تھا، جس میں مجرم پر الزام تھا کہ اس نے شازیہ کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور ان کی دو بہنوں کو بھی زخمی کیا۔