2

پاکستان اور افغانستان کا طورخم سرحد کھولنے پر اتفاق

خیبر تضاد تضاد سرحد پر پاک افغان جرگہ مذاکرات کے نتیجے میں فائربندی تجارتی گزرگاہ بحال کرنے اور مستقل پر عملنج ہونے پر اتفاق ہو گیا۔

پاکستانی جرگہ ممبر جواد حسین نے بتایا گیا کہ متنازع تعمیرات کو عارضی طور پر روکنے اور اس معاملے کو آئندہ اجلاس تک ملتوی کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔

توقع کی جا رہی ہے کہ حکام کی ملاقات کے بعد تجارتی گزرگاہ کو کھول دیا جائے گا۔