Islamabad میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تحریری بیان میں وضاحت کی کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملازمین کے الاؤنسز یا پے اسکیل پر کوئی نظرثانی نہیں کی جائے گی، لیکن ہائرنگ اور سیلنگ کی حد میں اضافے کا معاملہ زیر غور ہے۔