2

بغیر شادی پیدا بچوں کی کفالت: عدالت کا فیصلہ

ہائی کورٹ نے زیادتی یا غیر شادی شدہ تعلقات کے بطن سے پیدا ہونے والے بچوں کی کفالت کے تعلق سے اہم فیصلہ جاری کیا، جس کے تحت ان بچوں کی ذمہ داری بائیولوجیکل والد پر ہوگی۔

عدالت نے ایک کیس میں ٹرائل کورٹ کو ہدایت کی کہ شواہد کی بنیاد پر والدیت کی تصدیق کرے اور خرچے کا فیصلہ کرے۔

فیصلے میں کہا گیا کہ والد کی اخلاقی اور قانونی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے بچے کی کفالت کرے۔