345

اورکزئی ایجنسی میں تخریب کاری کا منصو بہ ناکام 

اورکزئی۔ لوئر اورکزئی ایجنسی میں تخریب کاری خطر ناک منصو بہ ناکام ۔سیکیورٹی فورسسز کی کا میاب کاروائی میں خفیہ ٹھکانے سے بھاری اسلحہ ،ایمو نیشن بر آمد ۔کاروائی لو ئر اورکزئی ایجنسی کے علاقہ داونڈے گڑھی میں کی گئی ۔

سکیورٹی زرائع کے مطا بق سیکیورٹی فورسسزنے اورکزئی ایجنسی کی لوئر تحصیل کے علاقہ داونڈے گڑھی میں کا میاب کا روائی کے دوران بھاری تعداد میں ایک خفیہ ٹھکانے سے زمین بوس اسلحہ ۔ایکو نیشن بر آمد کر کے قبضہ میں لے لی ۔ سیکیورٹی زرائع کے مطا بق میں لی گئی اسلحہ میں دو عدد انٹی ائر کر افٹ گن بمعہ اضا فی بیرل اور 52با کسسز ایمو نیشن سے پا یا بمعہ 9 عدد با کسسز اور 5000ہزار گو لے شامل ہیں ۔