574

ایکسائز کا گاڑیوں کے کاغذات کیلئے نئی فیسوں کا اعلان

پشاور۔صو بائی محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسشن نے ٹرکوں ٗ گاڑیوں اورموٹر سائیکلو ں کی مختلف فیسوں کے نئے ریٹ کا اعلان کر دیا ہے اعلامیہ کے مطابق ٹرک ٗ بس ٗ کوسٹر اور کوچزکی نمبر پلیٹ 1050 روپے ٗرجسٹریشن بک 172 ٗفائل کی سکیننگ 200 ٗٹرانسفر ڈیڈ 300 ٗسٹکر100 اور ٹیکسشن سٹکرز 20 روپے ۔

موٹر کار ٗ ویگن ٗسمال پک اپ کے لئے نمبر پلیٹ 756 روپے ٗرجسٹریشن بک 172 ٗفائل کی سکیننگ 200 ٗٹرانسفر ڈیڈ 300 ٗسٹکر100 اور ٹیکسشن سٹکرز 20 روپے ۔موٹر سائیکل ٗ سکوٹر اور رکشے کے لئے نمبر پلیٹ 450 روپے ٗرجسٹریشن بک 172 ٗفائل کی سکیننگ 200 ٗٹرانسفر ڈیڈ 300 ٗسٹکر100 اور ٹیکسشن سٹکرز 20 روپے مقر ر کی گئی ہے ۔