374

3 ڈپٹی کمشنرز سمیت32 افسرو ں کی تقرریوں وتبادلے

پشاور۔صو بائی حکومت نے تین ڈپٹی کمشنرز سمیت 32 افسروں کی تقرریوں و تبادلو ں کے احکامات جاری کئے ہیں اعلامیہ کے مطابق او ایس ڈی زوالفقار حیدر خان کوسیکر ٹری ہائر ایجوکیشن اور ان کے پیش رو سید ظفر علی شاہ کو سیکر ٹری پاپولیشن ٗاو ایس ڈی طارق رشید کو سٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد کو رپورٹ کر نے کا حکم ٗڈی سی سوات عامر آفاق کوایگزیکٹیو ڈائریکٹر اربن پالیسی یونٹ پی اینڈ ڈی ٗڈی جی پی ڈی ایم اے محمد خالد کوڈی جی ایم اینڈ ای پی اینڈ ڈی ٗڈائریکٹر ریلیف عبدالباسط کو ڈی سی اپر کوہستان اور ان کے پیش رو تاشفین حیدر کو ڈی سی شانگلہ ٗ 

ڈی سی صوابی محتسم باللہ شاہ کوڈی جی پی ڈی ایم اے ٗڈی سی ہنگو شاہد محمود کو ڈی سی سوات ٗڈائریکٹر انڈسٹری شاہ فہد کو ڈی سی ہنگو ٗڈی سی شانگلہ عبدالحمید خان کو ڈپٹی سیکر ٹری زکواۃ ٗ گریڈاٹھارہ کے آفیسر خورشید عالم کو ڈی سی صوابی ٗ ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ایم یو محکمہ تعلیم زاہد پرویز کوپی ایس او ٹو چیف سیکر ٹری ٗ چیف فارن ایڈ پی اینڈ ڈی اقبال حسین کو ایڈیشنل پراجیکٹ ڈائریکٹر آئی ایم یو اور ان کے پیش رو سعادت حسن کو چیف فارن ایڈ ٗایڈیشنل سیکر ٹری ایڈمنسٹریشن عرفان اللہ خان کو ایڈیشنل سیکر ٹری تعلیم 

ٗایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کرک افتخار احمد کو ڈائریکٹر ریلیف پی ڈی ایم اے ٗڈائریکٹر ای ایس آر یو طاہر ظفر عباسی کو ڈائریکٹر انڈسٹری ٗڈپٹی سیکر ٹری ایکسائز ریحان گل کو سیکر ٹری لوکل کونسل بورڈ اور ان کے پیش رو خضر حیات کو محکمہ بلدیات کو رپورٹ کر نے کا حکم ٗڈپٹی ڈائریکٹر ایکسائزجمشید خان ڈپٹی سیکر ٹری سپورٹس ٗ اے اے سی بونیر نوید اکبر کی خدمات محکمہ کھیل کے حوالے ٗ اے سی بالا کوٹ مانسہرہ فیاض محمد کو پروگرام منیجر ڈی آر یو پیرا ٗ

اے ڈی پی ڈی ایم اے نعیم اللہ کو اے ڈی سی کرک ٗ اے اے سی ہری پور شبیر احمد کو اے سی اوگی اور ان کے پیش رو نوشیروان کو اے سی ہزارہ ٗاے سی نوشہرہ ڈاکٹر محسن حبیب کو اے اے سی بری کوٹ ٗڈی ڈی ایم او مانسہرہ طارق حسین کو اے اے سی ہری پور ٗاے اے سی دیر لوئر عمران خان کو اے سی بالا کوٹ عدنان ابرار کو سیکشن آفیسر فنانس ٗپی اے گورنر سیکر ٹر یٹ ناصر احمد کو سیکشن آفیسر گورنر سیکر ٹر یٹ تعینات کیا گیا ہے ۔چےئر مین گورنرز انسپکشن ٹیم سید امتیا ز الطاف کی گریڈ اکیس میں ترقی کے بعد ان کی خدمات سی پی او پشاور کے حوالے کر دی گئی ہیں۔