158

حلقہ بندیوں کے نقشے لیک کر نے پر2افسران معطل

اسلام آباد۔ الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے نقشے لیک کر نے پر2افسران کو معطل کر دیا ، جن میں ڈپٹی ڈائریکٹرالیکشن عاطف رحیم،اور ڈپٹی ڈائریکٹربجٹ محمد سرور شامل ہیں ،دونوں ڈپٹی ڈائریکٹرزکیخلاف انکوائری کا بھی حکم دیدیاگیا ، دونوں افسران کو تین ماہ کے لئے معطل کیا گیا ہے ، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے نقشے لیک کر نے پر2افسران کو معطل کر دیا ۔

معطل ہونے والے افسران میں ڈپٹی ڈائریکٹرالیکشن عاطف رحیم،اور ڈپٹی ڈائریکٹربجٹ محمد سرور شامل ہیں ،دونوں ڈپٹی ڈائریکٹرزکیخلاف انکوائری کا بھی حکم دیدیاگیا جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹروقاص ملک کوالیکشن،عابدشاہ کوبجٹ کااضافی چارج دیدیاگیا۔