253

خیبر پختونخوا میں کنٹریکٹرز کو بلوں کی ادائیگی ہو گی آن لائن 

پشاور۔صو بائی حکو مت نے صو بائی ترقیاتی اداروں میں کمیشن خوری کے رجحان کی حوصلہ شکنی کے لئے ترقیاتی منصو بو ں کے بلز آن لائن جاری کر نے کا فیصلہ کیا ہے بتا یا گیا ہے کہ ترقیاتی ادارو ں میں منصو بو ں کی تکمیل کے دوران اور بعد میں کنٹریکٹرز کو بلو ں کی ادائیگی میں متعلقہ حکام سست روی سے کام لیتے ہیں اور کنٹریکٹرز سے کمیشن طلب کی جاتی ہے ٗ جس کی وجہ سے ان کو بلو ں کی وصولی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ٗای گورننس کے تحت بلو ں کی 15 دن کے اندر اندر منظوری دی جا سکے گی ۔