شیخوپورہ۔امام کعبہ صالح بن عبداللہ (آج) شیخوپورہ کے علاقہ کالاشاہ کاکو میں نماز جمعہ پڑھائیں گے جس میں ام کعبہ کے پیچھے نماز جمعہ ادا کرنے والے 13 لاکھ افراد کی شرکت کی توقع ہے ڈی پی او سرفراز احمد خان ورک ہدایت پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے امام کعبہ کی امامت میں نماز جمعہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے ملک بھر سے لوگوں کے بڑے بڑے قافلے آنا شروع ہو گیے ہیں جن کے لئے 350 کے قریب عارضی بستیاں بنائی گئی ہیں۔
151









