282

ڈرون حملے میں ٹی ٹی پی کے 20 خودکش حملہ آور ہلاک 

اسلام آباد ۔افغانستان کے علاقے کنڑ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ کے نتیجے میں 20 خود کش حملہ آور مارے گئے۔ذرائع کے مطابق ڈرون حملے میں خودکش حملہ آوروں کا ماسٹر مائنڈ استاد یاسین بھی مارا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ مارے جانے والوں میں اکثریت کا تعلق سوات سے تھا۔