285

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اہم اجلاس پیر کو ہوگا 

پشاور۔دوروز کے وقفہ کے بعدصوبائی اسمبلی کااجلاس آج پھرہوگا اجلا س میں مختلف قسم کی اہم قانون سازی کی جائے گی اجلاس کی صدارت سپیکراسد قیصر کریں گے واضح رہے کہ جمعہ کو اجلاس کورم پورانہ ہونے کی وجہ سے ملتوی کردیاگیاتھا آج کے اجلاس میں بھی صوبائی حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان کشیدگی کاامکان ہے ۔