کراچی کے علاقے نیو ٹاؤن میں چلتی گاڑی میں بیوی سے جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر زخمی کرلیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر کے سینے پر گولی لگی ہے، جس نے مبہینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی، زخمی شوہر کو نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی کے اندر سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔