261

گندھارا یو نیو رسٹی میں جا پا نیز کلینڈر ایگزیبیشن کا افتتا ح

پشاور۔خیبر پختو نخوا کے وزیربرائے اعلیٰ تعلیم مشتا ق احمد غنی نے واضح کیا ہے کہ تا ریخ میں پہلی مر تبہ تحر یک انصا ف خیبر پختو نخواہ میں دوبا رہ حکو مت بنا نے میں کا میا ب ہو گی کیو نکہ خیبر پختو نخوا کے عوام آزاد قومو ں کی طر ح کا رکردگی کی بنیا د پر ووٹ دیتے ہیں۔

اُنہو ں نے کہا ہے کہ مو جو دہ حکو مت نے چا ر سا ل کی قلیل مد ت میں صوبے کے تما م محکمو ں اور ادارو ں میں اصلا حا ت متعا رف کر ائی ہیں جن کا فا ئدہ عوام کو برا ہ راست مل رہا ہے۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر اُنہو ں نے گندھارا میڈیکل یو نیو رسٹی میں سالانہ جا پا نیز کلینڈر ایگزیبیشن کے افتتا ح کے مو قع پر با ت چیت کر تے ہو ئے کیا۔

اُنہو ں نے واضح کیا کہ مو جو دہ حکو مت نے صحت، تعلیم، پو لیس، ما حو لیا ت، بلدیا ت، انفرا سٹرکچر، مو اصلا ت، کھیل، ثقا فت، امو ر نو جوانان اور مذہبی امو ر سمیت دیگر تما م شعبو ں میں اصلا حا ت متعارف کرائی ہیں جن سے خیبر پختو نخوا کے عوام بے حد مطمئن ہیں۔ 

اُنہو ں نے واضح کیا کہ 2013 میں صوبے کے تما م اداروں کی کا رکر دگی نہ ہو نے کی برابر تھی جبکہ صو بے میں کر پشن، بد عنو انی اور میرٹ کی خلا ف ورزی کا راج تھا جسکو بدلنا انتہا ئی مشکل کا م تھا۔ تا ہم مو جو دہ حکومت کی انتھک محنت اور مخلص قیا دت نے چا ر سال کے قلیل عر صے میں صوبے کا نقشہ بدل کے رکھ دیا ہے۔